politics in pakistan

میں کہنا چاہتی ہو کہ کیا مصیبت ہے سیاست والو کو میرا مطلب ہے کہ اگر ذولفقار مرزا سچ بول رہا ہے یا بولنے کی کوشش کر رہا ہے تو اچھا کر رہا ہے نہ وہ اپنے ملک کو بچانا چاہتا  ہے سیدھی  سی بات ہے